سٹین مایر کا اپنے ملک کے صدارتی انتخاب کے لئے نامزدگی پر شہزادہ محمد بن سلمان کی طرف سے مبارکبادی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 19 نومبر, 2016
0

سٹین مایر کا اپنے ملک کے صدارتی انتخاب کے لئے نامزدگی پر شہزادہ محمد بن سلمان کی طرف سے مبارکبادی

%d8%b3%d9%84%d9%85%d8%a7%d9%86

ریاض: الشرق الاوسط

      ولی عہد کے جانشیں، دوم نائب وزیراعظم اور سعودی وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے کل فون کے ذریعہ جرمنی  وزیر خارجہ فرینک والٹر سٹین مائر کو جرمنی کے حکمران اتحاد کی طرف سے صدارتی انتخابات کے لئے ان کی نامزدگی پر مبارک باد پیش کی ہے، اسی کے ساتھ ساتھ   شہزادہ نے ریاض اور برلن کے درمیان اسٹریٹیجک تعلقات کو مستحکم بنانے کے لئے مشترکہ طور پر کام کرنے کی امید کا اظہار کیا ہے۔

      اس کے جواب میں جرمن وزیر خارجہ نے ولی عہد کے جانشیں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے دو طرفہ تعلقات کو مستحکم بنانے پر زور دیا ہے اور مزید یہ بھی کہا کہ ان کا ملک تمام شعبوں میں مذکورہ تعلقات کو آگے بڑھانے اور ترقی دینے کا خواہش مند ہے۔

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>