کانوں کی آمدنی 2020ء میں 6.26 ارب ڈالر تک پہنچ سکے گی۔۔ سعودی وزیر پٹرول - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 25 نومبر, 2016
0

کانوں کی آمدنی 2020ء میں 6.26 ارب ڈالر تک پہنچ سکے گی۔۔ سعودی وزیر پٹرول

%d8%a7%d9%82%d8%aa%d8%b5%d8%a7%d8%af

جدہ: سعید ابیض

      پٹرول وصنعت اور معدنی وسائل کے سعودی وزیر انجنیئر خالد فالح  نے پرزور انداز میں کہا کہ مجموعی معیشت میں کان کنی کی شرکت کی شرح 2020ء میں موجودہ وقت کے 64 ارب ریال (17 ارب $) سے  100 سے زائد ارب ریال (6.26 بلین ڈالر) تک  پہنچ جائیگی اور پوری ویلیو چین میں سرمایہ کاری کے ذریعے تیزی سے ترقی کی شرح کی وجہ سے 2030 میں یہ تعداد تقریبا 240 ارب ریال (64 $ بلین) تک پہنچ جائے گی، اسی کے ساتھ یہ بھی واضح کیا کہ اور بھی ذرائع ہیں جن کا استعمال اچھی طرح سے کیا گیا ہے لیکن ابھرتی ہوئی مارکیٹوں کی ترقی اور کھاد والمونیم کی بڑھتی ہوئی مانگ کے پیش نظر ان کے استعمال میں اضافہ بھی ہوگا۔

      فالح نے مزید کہا کہ سعودی عرب کا شمار کم خرچ میں ایلومینیم نکالنے والے ملکوں میں ہوتا ہے، اسی کے ساتھ اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا کہ ہلکے وزن والے میٹیریل میں مینوفیکچرنگ کی ترقی سے المونیم کی مانگ میں اضافہ ہوگا اور سعودی عرب کے پاس کچے میٹیریل یا  توانائی، ٹیکنالوجی اور دھاتوں کی کمپنی اور بین الاقوامی شراکت داری کی آپریشنل تجربے میں مقابلہ کے تمام عناصر موجود ہیں، مزیدیہ بھی کہا کہ سعودیہ وزارت کے اسٹریٹجک منصوبے کے مطابق تانبے کے کارخانہ کی تعمیر کے ذریعہ تانبہ کی پیداوار میں غیر معمولی اضافہ کرے گا جس کارخانہ سے پیدا ہونے والے بنیادی میٹیریل کے ذریعہ تانبہ کی ہر طرح کی مصنوعات کو بنایا جا سکے گا ، اسی طرح جست کا بھی معاملہ ہے،  اگلے دو سال کے دوران شروع کئے جانے والے سعودی عرب کی حوصلہ مند ریسرچ پروگرام کے مطابق سونے چاندی کے  قیمتی کانوں کے ساتھ بھی یہی  اقدام کیا جائیگا ۔

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>