جوہری توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی (IAEA) نے تہران کی طرف سے پیش آمدہ واقعہ کے بعد خلیجی تعاون کونسل کو خبردار کیا : خلیجی ذرائع - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 25 نومبر, 2016
0

جوہری توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی (IAEA) نے تہران کی طرف سے پیش آمدہ واقعہ کے بعد خلیجی تعاون کونسل کو خبردار کیا : خلیجی ذرائع

 

لاپتہ ایرانی میٹیریل سے "گٹر بم” بنائے  جانے کے خدشات

3010

        ذمہ دار خلیجی ذرائع نے انکشاف کیا کہ حال میں چوری کیا گیا ایران کا جوہری میٹیریل "اریڈیوم 192″ نامی میٹیریل پر مشتمل تھا  ماہرین کا کہنا ہے کہ کسی مخصوص علاقہ میں آلودگی کا سبب بننے والے ” گٹر بم” کے بنانے میں اس کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔

        ذرائع نے "الشرق الاوسط” کو بتایا کہ  رواں ماہ کی 14 تاریخ کو ایران کی ایٹمی توانائی تنظیم کی طرف سے خبر ملنے کے بعد جہوری توانائی کی بین الاقوامی  ایجنسی نے  رواں ماہ کی 17 تاریخ کو خلیجی تعاون کونسل (جی سی سی) کو ری ایکٹر "بوشہر” کے کھوئے ہوئے میٹیریل سے خبردار کیا ہے اورذرائع نے یہ بھی واضح کیا کہ یہ حادثہ جوہری میٹیریل پر مشتمل کار کی چوری ہونے کے بعد واقع ہوا ہے۔

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>