دمشق کے دیہی علاقوں میں نظام کے ساتھ صلح کے نتیجے میں دو قصبوں سے انخلاء - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 27 نومبر, 2016
0

دمشق کے دیہی علاقوں میں نظام کے ساتھ صلح کے نتیجے میں دو قصبوں سے انخلاء

حسکہ میں امریکی و کردی اسلحہ کے گودام میں دھماکہ

ccccgj

بیروت: یوسف دیاب

     شہر داریا، معضمیہ شام اور دیگر شہروں کی طرح  دمشق کے دیہی علاقہ کے ایک صوبہ کے  شہر ٹل اور مخیم خان شیخ یہ دونوں بھی "مصالحت” کے لئے حالیہ سرکاری شرطوں کے سامنے جھکنے پر مجبور ہو گئے ہیں ، جسکے نتیجے میں ہے ان دونوں شہروں کو اپوزیشن کے عسکریت پسندوں سے مکمل طور پر خالی کرایا جائے لہذا بشار الاسد سرکار کی جانب سے شہر اور دیہات میں طاقت و قوت کی بنیاد پر چڑھائی کرنے کی دھمکی کے پاداش میں یہ لوگ ان دونوں شہروں سے  نکل جانے پر تیار ہوگئے ہیں۔

     دیہی دمشق میں انقلابی کونسل کے ایک ممبر اسماعیل الدارانی نے کہا کہ مسلحین نے انخلاء کی شرط کو صرف ایک ہی وجہ سے قبول کیا ہے اور وہ یہ ہے کہ ناکہ بندی کے شکار شہریوں کو دھماکہ خیز بیرل کی ہولناکی سے بچایا جاسکے۔

     ادھر دوسری جانب شام کے مشرقی شمال میں کردیوں اور اتحادی فوجوں کے زیر نگیں مشترکہ کیمپ کے ہتھیاروں کے گودام میں سلسلہ وار دھماکہ ہوا۔

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>