ایک صومالی مہاجراوہائیو یونیورسٹی میں راہگیروں کو روندا اور ان پر نیزہ سے وار کیا - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 29 نومبر, 2016
0

ایک صومالی مہاجراوہائیو یونیورسٹی میں راہگیروں کو روندا اور ان پر نیزہ سے وار کیا

%d8%b5%d9%88%d9%85%d8%a7%d9%84

ملزم عبد الرزاق علی ارتان کی تصویر جس کی شناخت اوہائیو کے پولیس کے ذریعہ ہوئی

واشنگٹن: محمد علی صالح

      امریکی میڈیا کے مطابق  کل ایک صومالی نژاد نوجوان شخص نے کولمبس کی اوہائیو امریکی یونیورسٹی میں حملہ کیا اور یونیورسٹی کے کیمپس میں راہگیروں کو گاڑی سے ٹکر مارتے ہوئے ان  پر وار کر دیا جبکہ پولیس کے ہلاک کرنے سے پہلے وہ نو لوگوں کو زخمی کر چکا تھا۔

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>