دہشت گردی کی فہرست میں حوثیوں کو شامل کئے جانے کا خلیجی رجحان - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 29 نومبر, 2016
0

دہشت گردی کی فہرست میں حوثیوں کو شامل کئے جانے کا خلیجی رجحان

باغیوں کا اپنی حکومت کا اعلان، ولد الشیخ کی  مصالحتی کوششوں  کو زوردار جھٹکا
%d8%ad%d9%88%d8%ab%db%8c

یمنی فوج کا ایک سپاہی کل تعز میں باغیوں کی طرف سے ایک گھر پر کئے گئے بمباری کی وجہ سے ہونے والی تباہی کے اثرات کا معائنہ کرتا ہوا

ریاض: عبد الہادی حبتور

      کل ایک خلیجی ذمہ دار نے "الشرق الاوسط” سے اس بات کی تصدیق کی کہ خلیج تعاون کونسل (جی سی سی)   حوثیوں (انصار اللہ) اور چند دوسری جماعتوں کو(جی سی سی) ممالک کی دہشت گردی کی مجموعی فہرست میں شامل کرنے پر غور کر رہی ہے.

      آج نائب وزیراعظم، سعودی وزیر داخلہ اور ولی عہد شہزادہ محمد بن نائف کی صدارت میں وزرائے داخلہ کی منعقدہ اجتماع کے ایجنڈے میں سیکورٹی فائلیں سر فہرست رہیں گی اور باخبر ذرائع کے مطابق خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے ممالک فی الحال دہشت گردی کی مجموعی فہرست سے متعلق ایک الیکٹرانک نظام قائم کرنے میں مشغول ہے۔

      اسی دوران  یمن کے باغیوں (حوثی اور سابق صدر علی عبداللہ صالح) نے  کل یمن کے صدر عبد ربہ منصور ہادی سے ملاقات کرنے اوریمنی تنازعہ سے متعلق فریقین کے درمیان مذاکرات کی بحالی پر گفتگو کرنے  کے لئے اقوام متحدہ کے نمائندہ اسماعیل ولد الشیخ کی متوقعہ زیارت سے چند گھنٹے پہلےصورت حال کو مزید بگاڑتے ہوئے نام نہاد "قومی نجات دہندہ حکومت” کی تشکیل کا اعلان کیا ۔

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>