یمن کے باغی حکومت کے خلاف بین الاقوامی، اسلامی اور عربی نامنظوری - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 1 دسمبر, 2016
0

یمن کے باغی حکومت کے خلاف بین الاقوامی، اسلامی اور عربی نامنظوری

امن وسلامتی کے سامنے ایک پریشان کن رکاوٹ ۔۔ولد الشیخ
rafz

عدن میں اس ماہ کے آغاز میں قانون کی حمایت میں ایک مارچ کے دوران صدر ہادی کی تصویر کے ساتھ ایک یمنی (گیٹی)

ریاض: عبد الہادی حبتور

      کل یمن کے صدر عبد ربہ منصور ہادی نے سخت لہجہ اختیار کرتے ہوئے کہا کہ صنعاء میں باغیوں کی طرف سے کیا گیا حکومت کی تشکیل کا اقدام امن وسلامتی اور گفتگو سے متعلق ہر طرح کی ممکنہ کوشش کے خاتمہ کے مترادف ہے۔

      اقوام متحدہ کے سفیر اسماعیل ولد الشیخ نے اس سنگین اقدام کا اعتراف کرتےہوئے کہا کہ یہ اقدام امن وسلامتی کی کوشش کے راستہ میں  ایک پریشان کن رکاوٹ ہے۔

      اسی طرح خلیج تعاون کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر عبد اللطیف بن راشد الزیانی نے پر زور انداز میں کہا کہ کونسل باغیوں کی اس حکومت کی تشکیل کا زبردست انداز میں انکار کرتا ہے، اسی طرح اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ نے بھی حوثیوں اور سابق صدر علی عبد اللہ صالح کے  اس سنگین  اقدام کی مذمت کی ہے، دوسری طرف یمن میں موجود برطانوی سفیر ادمونڈ براؤن نے بھی باغیوں کے اس اقدام کی مذمت کی ہے اور "الشرق الاوسط” سے گفتگو کے دوران حوثیوں کو ایک طرفہ کاروائیوں سے گریز اختیار کرتے ہوئے وعدۂ وفا کی دعوت دی ہے۔

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>