ہالینڈ کے پارلیمنٹ کی طرف سے نقاب پر جزوی پابندی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 1 دسمبر, 2016
0

ہالینڈ کے پارلیمنٹ کی طرف سے نقاب پر جزوی پابندی

اسکول اور ہسپتال شامل
halend

ہالینڈ کا پارلیمنٹ

لاہائی: "الشرق الاوسط”

      ہالینڈ کی  پارلیمنٹ نے بڑی اکثریت کے ساتھ ہسپتال، اسکول، پبلک ٹرانسپورٹ اور سرکاری اداروں جیسے عوامی مقامات میں نقاب پہننے پر پابندی عائد کرنے کا ایک قانونی مسودہ کی منظوری دے دی ہے اور اس قانون کے تحت مذکورہ مقامات میں  نقاب پہننے پر چار سو یورو تک جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

      ہالینڈ فرانس، بلجئیم اور بلغاریہ کے بعد نقاب پر پابندی لگانے والا یوروپ یونین کا پانچواں ملک ہو گیا ہے جبکہ ہالینڈ کے وزیر داخلہ رونالڈ بلاسٹریک نے پابندی کے مطالبہ کی نمائش میں کہا تھا کہ نقاب دوسروں کے ساتھ رابطہ کرنے اور شخصیت کی شناخت میں رکاوٹ ہے اور عوامی مقامات پر لوگوں کا ایک دوسرے کو دیکھنا ضروری اور اہم ہے۔

      جرمنی خبر رساں ادارہ کے مطابق زبردست مخالفت کے باوجود اس قانون کا نفاذ کر دیا گیا  جبکہ حکومت کی سب سے اعلی سمجھی جانے والا مشاورتی ادارہ  یعنی ریاستی کونسل نے  کئی مرتبہ اس قانون کا انکار کیا اور کہا کہ یہ قانون دینی آزادی کے مخالف ہے۔

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>