ٹرمپ ایران پر سخت پابندیوں کی راہ ہموارکرتے ہوئے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 3 دسمبر, 2016
0

ٹرمپ ایران پر سخت پابندیوں کی راہ ہموارکرتے ہوئے

ایران کا دشمن جنرل جمس میٹس امریکی وزیر دفاع کے عہدے کے لئےنامزد
%d9%b9%d8%b1%d9%85%d9%be

نو منتخب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور ان کے نائب مائیک پینس انڈیاناپولس کے ایرپورٹ پر اترتے ہوئے

واشنگٹن: ہبہ قدسی

      نو منتخب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اپنی انتظامیہ میں وزیر دفاع کے عہدے پرایران کے لئے دشمن سمجھے جانے والے ریٹائرڈ جنرل جمس میٹس کو نامزد کرکے ایران کے خلاف سخت پابندیوں کی راہ ہموار کر رہے ہیں۔

     کل "فنانشل ٹائمز” نامی برطانوی روزنامہ نے اس بات کا انکشاف کیا کہ ٹرمپ کی عبوری حکومت پابندیوں کے سلسلہ میں کانگریس کے ریپبلکن ارکان سے مستقل گفتگو کر رہی ہے اور ممکن ہے کہ ان کی زیادہ تر توجہ بیلسٹک میزائل پروگرام یا ایران میں انسانی حقوق کے مسئلہ پر مرکوز ہو۔

      اس کے علاوہ جمعرات کی شام ٹرمپ نے صوبہ اوہائیو کے ایک سنسناٹی نامی شہر میں کہا کہ "ہم وزیر دفاع کے عہدہ کے لئے "پاگل کتے” جمس میٹس کو متعین کریں گے۔ امریکی مرکزی کمان کے عہدے سے ریٹائر66 سالہ جنرل میٹس اپنے واضح وپرتشدد پوزیشن، اپنے خیالات کو پیش کرنے اور جنگ وجدال کو منظم کرنے کی وجہ سے بہت سے تنازعہ کھڑا کریں گے، اسی وجہ سے ان کو پینٹاگون میں اپنے ساتھیوں کی طرف سے "پاگل کتے” لقب ملا تھا۔اسی کے ساتھ یہ بھی یاد ہونا چاہئے کہ میٹس کو ایک سخت گیرفوجی مفکر، ایران اور دہشت گردی کے دشمن کے طور پر جانا جاتا ہے۔

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>