سعودی فوجی وجود کے لئے تیار ہیں: جبوتی وزير خارجہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 4 دسمبر, 2016
0

سعودی فوجی وجود کے لئے تیار ہیں: جبوتی وزير خارجہ

انکا ملک "ایرانی الجھنوں” سے دور ہے: يوسف کی "الشرق الاوسط” کو یقین دہانی

1480791884452003100

 

قاہرہ: عبد الستار حتيتہ

         جبوتی کے وزیر خارجہ محمود علی یوسف نے یقین دہانی کی کہ ان کا ملک سعودی فوج کی موجودگی کا خیر مقدم کرتا ہے۔

       یوسف نے "الشرق الاوسط” سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: "سعودی فوجی قیادتوں نے جبوتی کے بعض علاقوں کا مشاہداتی دورہ کیا جہاں سعودی فوجی وجود کو منظم کیا جائے گا”۔ انہوں نے مزید کہا کہ "ہم بنیادی طور پر اس سے متفق ہیں اور ہم امید کرتے ہیں کہ جلد ہی اس معاہدے پر دستخط بھی کر دئے جائے گا”

      یوسف نے وضاحت کرتے ہوئے ایران کے ساتھ ان کے ملک کے تعلقات کے بارے میں کہا کہ: شروع ہی سے جبوتی نے تہران کے ساتھ تعاون میں بہت زیادہ الجھن محسوس کی یا پھر بعض معاملات میں "ہم الجھن کا شکار ہوئے اور آہستہ آہستہ اس سے پیچھے ہٹنے لگے”، انہوں نے مزید کہا کہ جب یمن کی تسلیم شدہ حکومت اور عرب مفادات پر حملے شروع ہوئے تو جبوتی نے ایران سے تعلقات ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

متعلقہ عنوانات‬:, , ,
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>