سعودی عرب کی طرف سے برطانوی کمپنیوں کو پانچ سال کا ویزا دینے کا فیصلہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 7 دسمبر, 2016
0

سعودی عرب کی طرف سے برطانوی کمپنیوں کو پانچ سال کا ویزا دینے کا فیصلہ

%d9%88%db%8c%d8%b2%d8%a7

خادم حرمین شریفین اور برطانیہ کی خاتون وزیر اعظم  ٹریسا مئی اجلاس کے موقع پر آپس میں ملاقات کرتے ہوئے

ریاض: عبد الہادی حبتور

      برطانوی دفتر خارجہ کے اعلان کے مطابق سعودی عرب نے پہلی مرتبہ برطانوی کمپنیوں کو پانچ سال کی مدت میں ایک سے زیادہ مرتبہ سعودی عرب میں انٹری ویزا دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

      وزارت نے اپنی آفیشل ویب سائٹ پر اس بات کا اعلان کیا ہے کہ یہ معاہدہ منامہ میں منعقدہ خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے اجلاس میں برطانوی خاتون وزیر اعظم ٹریسا مئی کی شرکت کا بہت ہی اہم نتیجہ ہے اور اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا کہ  اس معاہدہ کی وجہ سے دونوں ممالک کے درمیان ترقی کے مزید مواقع پیدا ہوں گے ۔

      اس کے علاوہ  سعودی عرب کے برطانوی سفیر سائمن کولس نے پرزور انداز میں کہا کہ دنیا میں خلیجی ممالک امریکہ اور یورپی یونین کے بعد برطانوی برآمدات کی تیسری منڈی ہے اور انہوں نے مزید کہا کہ ہم ان تجارتی تعلقات کو ترقی دینے کی کوشش میں ہیں۔

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>