حلب سے متعلق روسی- امریکی معاہدہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 8 دسمبر, 2016
0

حلب سے متعلق روسی- امریکی معاہدہ

%d8%b1%d9%88%d9%81

لندن: "الشرق الاوسط اونلاين”

      "انٹرفیکس خبریں” نامی خبر رساں ادارہ نے آج جمعرات کو روسی نائب وزیر خارجہ سیرگی ریاب کوف کے حوالہ سے ان کی بات کو نقل کیا ہے کہ روس اور امریکہ شام کے شہر حلب  کے سلسلہ میں ایک معاہدہ کے قریب پہنچنے والے ہیں ۔

      ایجنسی نے ریاب کوف کی طرف منسوب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دنوں حلب کی صورت حال سے متعلق  دستاویزات کے سلسلہ میں بہت زیادہ تبادلۂ خیال ہوچکا ہے اور مزید یہ بھی کہا کہ ہم ایک معاہدہ کرنے والے ہیں لیکن میں توقعات  میں مبالغہ آرائی سے خبردار کرنا  چاہتا ہوں۔

      کریملن نے کل کہا تھا کہ سلامتی کے ساتھ شامی اپوزیشن جنگجوؤں کو حلب چھوڑنے کی اجازت دینے کے لئے ایک ممکنہ امریکہ – روس معاہدہ ابھی تک زیر بحث ہے۔

      پروگرام کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاف روف اپنے امریکی ہم منصب جان کیری کے ساتھ آج ہیمبرگ میں ملاقات کریں گے جبکہ ان دونوں کے مابین گزشتہ کل مذاکرات ہو چکے ہیں۔

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>