قاہرہ میں "حسم" نامی تنظیم کی طرف سے بم دھماکہ، چھ فوجی ہلاک - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 10 دسمبر, 2016
0

قاہرہ میں "حسم” نامی تنظیم کی طرف سے بم دھماکہ، چھ فوجی ہلاک

%d9%82%d8%a7%db%81%d8%b1%db%81

مصر کی دارالحکومت مغربی قاہرہ کے ہرم اسٹریٹ میں واقع دوحفاظتی مرکز میں ہوئے بم دھماکہ کے بعد پولس اہلکار جائے واردات کا معائنہ کرتے ہوئے

قاہرہ: محمد حسن شعبان

      مصر کی طبی اور سیکورٹی ذرائع نے بتایا کہ کل مغربی قاہرہ  کے ہرم اسٹریٹ میں واقع دوحفاظتی مرکز میں ہوئے بم دھماکہ کی وجہ سے چھ پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ اسی اثنا "حسم” نامی تنظیم نے اس حملہ کی  ذمہ داری بھی قبول کر لی ہے۔ اس حملہ کے سلسلہ میں ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ معمولی دہشت گرد تنظیموں کی کارروائیوں اور ان کے طریقۂ کار میں ایک طرح کی  تبدیلی ہے۔

      سیکورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے خلاف کئے گئے اس حملہ میں دو فوجی افسران، ایک پولیس سیکرٹری اور تین فوجی ہلاک ہوئے ہیں جبکہ مزید  تین افراد  کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے اور یاد رہے کہ اس طرح کے حملے 2013 میں سابق صدر محمد مرسی کی معزولی کے بعد شروع ہوئے ہیں۔

      سیکورٹی ذرائع نے کہا کہ اس بم میں زبردست دھماکہ خیز مادہ کا استعمال کیا گیا تھا  اور اس بم کو حفاظتی مرکزکے قریب سڑک کے کنارے  کھڑی ایک کار میں نصب کیا گیا تھا جس کے پھٹنے کی وجہ سے  دو گاڑیاں اور قریبی گھر بھی متاثر ہوئے۔

 

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>