"داعش" کے بعد کے مرحلہ کے لئے پیشمرگہ کی طرف سے خندق کی کھودائی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 13 دسمبر, 2016
0

"داعش” کے بعد کے مرحلہ کے لئے پیشمرگہ کی طرف سے خندق کی کھودائی

%d8%a8%db%8c%d8%b4%d9%85%d8%b1%da%af%db%81

پیشمرگہ کا ایک فوجی "بعشیقہ” نامی شہر کے ایک گھر میں "داعش” کی طرف سے کئے گئے تباہی کا معائنہ کرتے ہوئے

اربیل: میسی رایان

      پیشمرگہ کی کردی فورسز "داعش” کے بعد کے مرحلہ کے لئے شدت پسند تنظیم سے حاصل شدہ متنازعہ علاقوں میں خندقیں کھودنے کے لئے تیاری کر رہی ہیں اور اسی کے ساتھ  علاقہ کی سرحدوں کی تعیین بھی کر رہی ہیں جبکہ موصل کو آزاد کرانے کے لئے دونوں فریقوں کے مابین گزشتہ ماہ اکتوبر میں ہوئے ایک معاہدہ کی بنیاد پر بغداد نے علاقہ کی حکومت کو سرحدوں کے التزامات کی باد دہانی کرائی ہے۔

      پیشمرگہ کی 300 فوجی کی قیادت کرنے والے کرنل نبی احمد محمد کو  اصل میں موصل پر عراقی فوجی حملہ کے فریم ورک میں بعشیقہ شہر کو محفوظ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی تھی۔ ابھی فورسز شہر میں مستقل طور پر موجود ہیں جہاں یزیدیوں کی اکثریت ہے اور یاد رہے کہ اس علاقہ کا شمار اربیل اور بغداد کے درمیان متنازعہ علاقوں میں ہے۔

      کرنل محمد کہتے ہیں کہ ہم اس شہر کے دفاع کے لئے ہر دشمن سے مقابلہ کریں گے خواہ وہ داعش ہوں آیا کوئی اور ہوں۔

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>