موصل میں «داعش» کی دراندازی کو ناکام بناتے ہوئے عراقی فورسز کی جانب سے اس کے 10 عناصر ہلاک - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 15 دسمبر, 2016
0

موصل میں «داعش» کی دراندازی کو ناکام بناتے ہوئے عراقی فورسز کی جانب سے اس کے 10 عناصر ہلاک

news-141216-19

"داعش” کے ساتھ لڑنے والی خصوصی آپریشن فورسز کی فوجی گاڑیاں شمالی موصل کے مضافات القادسیہ سے گزرتے ہوئے (رويٹرز)

 

موصل ­- لندن: "الشرق الاوسط”

     کل عراق میں انسداد دہشت گردی فورسز کے ایک سینئر فوجی کمانڈر نے کہا کہ آزاد کرائے گئے کئی محلوں پر "داعش” کی جانب سے دراندازی کی کاروائی کو ناکام بناتے ہوئے دراندازی کرنے والے 10 عناصر کی کو ہلاک اور دیگر 16 افراد کو موصل شہر کے بائیں جانب سے گرفتار کر لیا گیا ہے ، (جو کہ بغداد سے شمالی جانب 40 کلومیٹر کے فاصلہ پر ہے)۔

      انسداد دہشت گردی فورس کے ایک کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل "عبد الوہاب الساعدی” نے جرمن اخباری ایجنسی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ "داعش” کے گروپوں نے موصل نے بائیں جانب کے آزاد کرائے گئے محلوں پر آج دراندازی کرتے ہوئے عراقی افواج اور شہریوں پر فائرنگ شروع کر دی، جس کا بھرپور انداز سے جواب دیا گیا اس دوران (داعش) کے 10 عناصر ہلاک اور دیگر 16 کو گرفتار کر لیا گیا، دریں اثنا عراقی فورسز کے 8 افراد جان بحق اور 21 شہری زخمی ہوگئے”۔

     الساعدی نے مزید کہا کہ "آزاد کرائے گئے تمام علاقوں اور محلوں میں صورت حال کنٹرول میں ہیں۔

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>