(فتنہ کے فتاوی) کے مقابلے کے لئے مصری قوانین - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 17 دسمبر, 2016
0

(فتنہ کے فتاوی) کے مقابلے کے لئے مصری قوانین

%d9%85%d8%b5%d8%b1

قاہرہ : ولید عبدالرحمن

      مصری قومی اسمبلی (پارلیمنٹ) (مشائخ فتنہ) اور ایسے فتاوی جات اور تفرقہ بازی جو مذہبی بنیاد پر اکساتے ہیں کے مقابلے کے لئے نۓ قوانین جاری کر رہی ہے۔

      پارلیمانی ذرا‏ئع نے بتایا کہ ( کئی پارلیمنٹرین نے مساجد کے منمبروں پر نا اہل لوگوں کے قبضے یا بغیر اجازت نامہ کے ذرائع ابلاغ میں  سامنے آنے اور فتوی کے ذرائع  کو ناجائز قرار دینے کے لیے مسودے پیش کئے )۔

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>