روس حلب کی روش کے لئے اجارہ داری پر اصرار کر رہا ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
به قلم:
کو: پیر, 19 دسمبر, 2016
0

روس حلب کی روش کے لئے اجارہ داری پر اصرار کر رہا ہے

1482077091512165100

حلب کے عرقوب محلے میں ایک شخص اپنے گھر کے ملبے پر بیٹھا ہوا ہے جسے نظامی اور اس کی ہمنوا فورسزنے شہر کے مشرقی محلوں پر کنٹرول کے لئے اپنے گزشتہ حملوں میں تباہ کر دیا

بیروت: نذیر رضا – نیو یارک: الشرق الاوسط

           ظاہر ہوتا ہے روس حلب کے مستقبل کے بارے میں اجارہ داری پر مصر ہے، کل سلامتی کونسل میں اس کی نقل و حرکت سے اس کی یقین دھانی ہوتی ہے، اس نے فرانسیسی مسودۂ قرارداد پر حق ویٹو کے استعمال کی دھمکی ہی نہیں دی بلکہ اس کے مقابلے میں ایک دوسرا مسودۂ قرارداد بھی پیش کیا۔ 

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>