جبیر سعودی عرب کے لئے امریکی اسلحہ کی کھیپ میں کمی کی نفی کر رہے ہیں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
به قلم:
کو: پیر, 19 دسمبر, 2016
0

جبیر سعودی عرب کے لئے امریکی اسلحہ کی کھیپ میں کمی کی نفی کر رہے ہیں

1482071456081428200

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کل امریکی وزیرخارجہ کے ساتھ خیر مقدم کے دوران ( واس )

 

ریاض: عبد الہادی حبتور

           سعودی وزیر خارجہ عادل جبیر نے ان رپورٹوں کی نفی کی جن میں امریکہ سے سعودی عرب کے لئے اسلحے کے سودے کو معطل کرنے کی باتیں کی گئی ہیں، انہوں نے کل ریاض میں  اپنے امریکی ہم منصب جون کیری کے ساتھ مشترکہ صحافتی کانفرنس میں یقین دھانی کی کہ ان کے ملک کو امریکی حکومت کی جانب  سے اس بارے میں کوئی سرکاری اطلاع نہیں ملی، اڑائی گئی خبریں امر واقع کے خلاف ہیں۔

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>