ترک مرکزی بنک غیر متوقع طور پر شرح سود کو برقرار رکھتے ہوئے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: بدھ, 21 دسمبر, 2016
0

ترک مرکزی بنک غیر متوقع طور پر شرح سود کو برقرار رکھتے ہوئے

روسی سفیر کے قتل سے مارکیٹ متاثر اور لیرہ کی قدر انتہائی کم نقصان کے ساتھ برقرار
1482245966951935300

روسی سفیر کے قتل کے بعد ترک لیرہ کی قدر میں تھوڑی سی کمی کے بعد ڈالر کے مقابلے میں دوبارہ اضافہ (رویٹرز)

انقرہ: سعید عبد الرزاق

       ترک مرکزی بنک نے کل بروز منگل غیر متوقع اقدام کےتحت ڈالر کے مقابلہ میں  شرح سود میں کوئی تبدیلی نہیں کی، پرسوں انقرہ میں روسی سفیر "آندریا کارلوف” کے قتل کے حادثہ کی وجہ سے ترک لیرا کی قدر میں کمی آئی تھی وہ اب  دوبارہ اپنی بلندی کی جانب آچکی ہے۔

      بنک نے ایک ہفتہ کے لئے 8 فیصد کے ساتھ دوبارہ قیمت خرید کو برقرار رکھا ہے۔ تجزیہ نگاروں کو ترک لیرا کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کے سبب 25 سے 50 پوائنٹس کے فائدہ کی امید تھی۔ اکثر ماہرین اقتصادیات کی توقعات کے برعکس اسی طرح بنک نے بھی ایک رات کے لئے قرضہ لینے پر 5٫8 فیصد اور قرض دینے پر 5٫7 فیصد کی شرح سود کو برقرار رکھا۔

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>