ریاض میں سعودی – فلسطینی مذاکرات - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 22 دسمبر, 2016
0

ریاض میں سعودی – فلسطینی مذاکرات

1482346435680877400

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور فلسطینی صدر محمود عباس نے دارالحکومت ریاض میں مذاکرات کے دوران فلسطینی علاقوں کی صورت حال میں تازہ ترین پیش رفت کا جائزہ لیا (واس)

 

ریاض: "الشرق الاوسط”

       خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور فلسطینی صدر محمود عباس نے دارالحکومت ریاض میں مذاکرات کے دوران فلسطینی علاقوں کی صورت حال میں تازہ ترین پیش رفت کا جائزہ لیا۔

       شاہ سلمان نے کل شام ریاض میں اپنے محل میں صدر عباس کا خیر مقدم کیا، جنہوں نے سعودیہ عرب کے بانی شاہ عبد العزیز (رحمہ اللہ) کے وقت سے فلسطینی قضیہ پر سعودیہ کے پائیدار موقف اور حمایت کی تعریف کی۔

        اس اجلاس میں گورنریٹ ریاض کے امیر شہزادہ فیصل بن بندر بن عبد العزیز، وزیر مملکت و وزراء کمیٹی کے رکن اور خادم حرمین شریفین کے مشیر شہزادہ ڈاکٹر منصور بن متعب بن عبد العزیز، قومی سلامتی کے وزیر شہزادہ متعب بن عبد اللہ بن عبد العزیز، ولی عہد نائب وزیر اعظم و وزیر داخلہ شہزادہ محمد بن نایف بن عبد العزیز، وزیر مملکت و وزراء کمیٹی کے رکن (ہمراہ وزیر) ڈاکٹر مساعد العیبان، وزیر مملکت و وزراء کمیٹی کے رکن ڈاکٹر ابراہیم العساف، وزیر خارجہ عادل الجبیر اور وزیر مالیات محمد الجدعان نے شرکت کی۔  

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>