ہماری معیشت چیلنجز کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے : خادم الحرمین - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 23 دسمبر, 2016
0

ہماری معیشت چیلنجز کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے : خادم الحرمین

1482433446558731000

شاہ سلمان ریاض میں وزارتی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کے دوران بجٹ کی منظوری دے رہے ہیں ( و ا س )

ریاض: شجاع البقمی  – عبد الہادی حبتور

         سعودی عرب نے اپنے مالی سال 1438 – 1439 ھ (2017ء) کے بجٹ کا اعلان کر دیا ہے ، یہ بجٹ کل سعودی وزیراعظم نے استثنائی اجلاس میں خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی صدارت میں پیش کیا۔

        شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اپنی تقریر میں اس بات کی  یقین دھانی کی کہ ہماری معیشت حالیہ اقتصادی اور مالی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>