برلن کے ٹرک حادثہ کے مجرم انیس عامری نامی تیونسی شخص کا تعاقب - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 23 دسمبر, 2016
0

برلن کے ٹرک حادثہ کے مجرم انیس عامری نامی تیونسی شخص کا تعاقب

%d8%a8%d8%b1%d9%84%d9%86

انیس عامری

تیونس: مونگی سعیدانی

      جرمن پولیس گزشتہ اتوار کو برلن کے کرسمس مارکیٹ میں ہوئے ٹرک حادثہ کے مشتبہ ملزم انیس عامری نامی ایک تیونسی شخص کو پکڑنے کی کوشش میں ہے۔ اسی طرح پولیس نے”داعش” کی طرف سے قبول کردہ حملہ کے سلسلہ میں معلومات فراہم کرنے والے کے لئے ایک لاکھ یورو انعام کے طور پر دییے جانے کا اعلان کیا ہے۔

      کل جرمن  کی انسداد دہشت گردی تنظیم نے پر زور انداز میں کہا کہ تیونسی شخص کی عمر 24 سال ہے۔  اسی طرح مغربی جرمنی کے صوبہ شمال رائن (Nordrhein-Westfalen) کے وزیر داخلہ”رالف ایگر” نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ تیونسی شخص نے پناہ گزینی کی درخواست دی تھی پر اس کی درخواست قبول نہیں کی گئی لیکن اس کے پاس صحیح شناختی دستاویزات نہ ہونے کی وجہ سے اسے ملک بدر نہیں کیا گیا۔

      کل ایک جرمن ذمہ دار نے بتایا  کہ اس سے قبل ایک حملہ میں ملوث ہونے کی شک کی بنیاد پر مذکورہ نوجوان کی نگرانی کی جا رہی تھی۔

      دریں اثنا تیونس کی انسداد دہشت گردی پولیس نے کل انیس عامری کے خاندان سے براہ راست پوچھ گچھ کرنے کے بعد اعلان کیا کہ مشتبہ شخص سات سال پہلے ہی غیر قانونی طور پر تیونس سے ہجرت کر چکا ہے اور اس نے اسکول جلانے کے الزام میں اٹلی  کے جیل میں چار سال بھی گزارا ہے۔

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>