مشرقی حلب خالی کر دیا گیا اور ترکی کی طرف سے "الباب" شہر کی جنگ کا خاتمہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 23 دسمبر, 2016
0

مشرقی حلب خالی کر دیا گیا اور ترکی کی طرف سے "الباب” شہر کی جنگ کا خاتمہ

%d8%a8%d8%b1%d9%81

شامی باشندے کل برف کے درمیان سے اپنا راستہ اختیار کرکےادلب کی طرف بھاگتے ہوئے۔

انقرہ: سعید عبد الرزاق

      مشرقی حلب کو کل حزب اختلاف اور شہریوں سے مکمل طور پر خالی کردینے کے امکان کے ساتھ ساتھ ترکی  نے "الباب” شہر کی جنگ کو ختم کرنے کی کوشش کی ہے۔

      ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی نے کہا کہ تمام مریضوں اور فوری طبی نگہداشت کی ضرورت مند لوگوں کو مشرقی حلب سے نکال لیا گیا ہے۔

      اس کے ساتھ ساتھ ترک فوج  نے اعلان کیا کہ "درع فرات” نامی فوج نے کل شمالی شام میں واقع "داعش” کے مرکز "الباب” شہر کو حلب سے جوڑنے والی شاہراہ پر مکمل طور پر قبضہ کر لیا ہے۔ ترکی فوج نے اس جنگ میں "داعش” کے 138 اور فوج کے 14 لوگوں کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے۔

       اس کے علاوہ  ترکی سرکاری  ذرائع نے”الشرق الاوسط” سے بتایا کہ شامی بحران سے متعلق ماسکو میں ہوئے سہ فریقی مذاکرات پر مثبت پہلو ہی کا غلبہ تھا۔  اسی طرح اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا کہ تمام شامل جماعتیں واضح طور پر مطمئن تھیں کہ اس بحران کے حل تک پہنچنا ضروری ہے اور اس معاملہ میں سخت موقف اختیار کرنا مفید نہیں ہے۔ انہوں نے مزید یہ بھی کہا کہ شامی بحران کے حل کے سلسلہ میں ماسکو کا اعلان مثبت ہو گا۔

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>