تنظیم داعش کے ہاتھوں دو ترک فوجیوں کے جلانے سے ترکی کو صدمہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 24 دسمبر, 2016
0

تنظیم داعش کے ہاتھوں دو ترک فوجیوں کے جلانے سے ترکی کو صدمہ

turk

داعش کی ذیلی ایجنسی اعماق کی دو ترکی فوجیوں کو جلانے کا ویڈیو منظر

 انقرہ: سعید عبد الرازق

       دو ترک فوجیوں نے ترکی کو صدمے میں مبتلا کردیا ہے جبکہ اس کے رد عمل میں ترکی کی سکیورٹی فورسز نے کل اسطنبول میں انتہا پسند تنظیم کے دسیوں عناصر کو گرفتار کرنے کی جوابی کاروائی کی ہے ۔

        ترک حکومت نے ترکی کے دو فوجیوں کے جلانے کی ویڈیو کے نشر کرنے کے بعد مختلف سوشل رابطوں یوٹیوب ، واٹس اپ ، ٹویٹر اور فیس بک کو استعمال کرنے پر پورے ملک میں پابندی لگا دی ہے۔  یاد رہے کہ ان  دونوں  فوجیوں کو داعش نے ترک فوج کے حمایت یافتہ پاسبان فرات کے ساتھ شامی شہر” الباب” میں  لڑائی کے دوران اغوا کر لیا تھا۔    

 

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>