ماسکوکی وجہ سےشامی اپوزیشن اتحاد آستانہ کے مذاکرات سے دوراور فائر بندی کی ترویج - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 24 دسمبر, 2016
0

ماسکوکی وجہ سےشامی اپوزیشن اتحاد آستانہ کے مذاکرات سے دوراور فائر بندی کی ترویج

%d9%85%d8%a7%d8%b3%da%a9%d9%88

ماسکو: عبد الواحد طہ

      شامی اپوزیشن اتحاد کے تابع مذاکرات کی اعلی اتھارٹی نے قزاقستان کی دارالحکومت آستانہ میں مذاکرات کی دعوت نامہ کوقبول کرتے ہوئے اس میں شرکت کرنے سے انکارکر دیا ہے۔ باخبر ذرائع نے "الشرق الاوسط” کو بتایا ہے کہ روس نے مذاکرات کی اعلی اتھارٹی کو دور کرکے اس کے بدلہ میں انقرہ کی قریبی جماعتوں کو دعوت دی ہے اور ان میں سر فہرست "احرار شام ” نامی جماعت ہے۔

      ماسکو تمام شامی خطوں میں فائر بندی کی ترویج کر رہا ہے اور اسی سیاق میں روسی صدر ویلاڈیمیر پوٹن نے کل سالانہ پریس کانفرنس میں کہا کہ اس وقت ضروری کام  تمام شامی اراضی پر فائر بندی کے سمجھوتے پر دستخط کرنا ہے۔  پوٹن نے شامی حکومت کے صدر کو حلب کی آزادی پر مبارکبادی پیش کی ہے۔

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>