مصری پولس کی طرف سے سیاستدانوں اورحکمرانوں کو غیر معمولی تحفظ حاصل - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 24 دسمبر, 2016
0

مصری پولس کی طرف سے سیاستدانوں اورحکمرانوں کو غیر معمولی تحفظ حاصل

%d9%85%d8%b5%d8%b1

قاہرہ: ولید عبد الرحمن

      مصری ذمہ دار ذرائع نے کل انکشاف کیا کہ سکیورٹی فورسز نے چند روز پہلے ایک اعلی ذمہ دار کو نشانہ بنانے کی کوشش کو ناکام بنانے کے بعد سرکاری اور نمایاں شخصیات کی حفاظت کے لئے سکیورٹی کاروائیاں سخت کر دی ہیں لیکن ان شخصیات کے نام کا انکشاف نہیں کیا۔

      مصر نے گزشتہ مہینوں کے دوران حالیہ اور سابقہ اہم شخصیات کو دہشت گردی کا  نشانہ بننے کے بعد وزارتوں، سرکاری محکموں، تھانوں، ریلوے اسٹیشنوں اور قاہرہ میٹرو کے علاوہ حکومت کے ہیڈ کوارٹروں، گرجہ گھروں، عباسیہ کے سینٹ مارک کیتھیڈرل کے ہیڈ کوارٹر اوربڑی مسجدوں پر سکیورٹی سخت کر دی ہے اور ابھی حال ہی میں سابق مفتی ڈاکٹر علی جمعہ اور اسسٹنٹ اٹارنی جنرل کونسلر زکریا عبدالعزیز کوایک  دہشت گرد  حملہ میں نشانہ بنایا گیا تھا۔

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>