ٹرمپ کا اوباما کو جواب ۔۔۔ سفارتخانہ کی منتقلی میں جلدی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 25 دسمبر, 2016
0

ٹرمپ کا اوباما کو جواب ۔۔۔ سفارتخانہ کی منتقلی میں جلدی

1

بیت اللحم میں کرسمس کی تقریبات کا ایک منظر

واشنگٹن: منیر الماوری

      فلسطینی اراضی پر اسرائیلی کالونیوں کو بند کرنے کے بارے میں کل بین الاقوامی سلامتی کونسل کی قرار داد نمبر 2334 کے جواب میں امریکی منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر عہد کیا کہ وہ امریکی سفارتخانہ کو قدس میں منتقل کرنے کے سلسلہ میں جلد اقدامات کریں گے  جبکہ اوباما  انتظامیہ نے اس قرار داد کو پاس کرنے میں کوئی نقل  و حرکت نہیں کی ہے۔

      "الشرق الاوسط” کو ریپبلک پارٹی کے ایک نمایاں راہنما "گویل پارک ” سے معلوم ہوا کہ ٹرمپ نے اپنے ہمنواؤں سے اس عزم وارادہ  کا اظہار کیا ہے کہ وہ آئندہ سال قدس کا صدارتی دورہ کریں گے۔

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>