پوری دنیا میں دہشت گردی کا ماحول ۔۔۔ دارالحکومتوں کی نگاہیں ٹکی ہوئیں ہیں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 25 دسمبر, 2016
0

پوری دنیا میں دہشت گردی کا ماحول ۔۔۔ دارالحکومتوں کی نگاہیں ٹکی ہوئیں ہیں

3

تونس کے دارالحکومت کے سامنے تونسی باشندے ملک سے باہر دہشت گرد جماعتوں سے تعلق رکھنے والوں کو ملک واپسی کی اجازت دینے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں

لندن: "الشرق الاوسط”

      سال 2016ء اختتام کے قریب ہے اور دہشت گردی نے دنیا کو محاصرے میں لے رکھا ہے جبکہ دارالحکومت اور دنیا کے بڑے شہر کرسمس اور سال نو کی تقریبات کے اثنا میں سکیورٹی اور نئے حملوں کی پریشانی میں مبتلا ہیں۔

       اگرچہ برطانیہ، اسٹریلیا اور ملائیشیا  جیسے کئی ملکوں نے چند روز پہلے حملوں کو ناکام بنانے کا اعلان کیا  تھا لیکن پھر بھی خوف سب سے بڑا موقف ہے ۔بالخصوص گزشتہ پیر کو برلن میں کرسمس بازار پر ٹرک حادثہ، اسی روز انقرہ میں روسی سفیر کا قتل، اردن کے شہر کرک پر حملہ، اس سے پہلے قاہرہ میں قبطی چرچ میں دھماکہ اور کل بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں سخت گیر جماعت سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے بچہ اٹھائے سکیورٹی فورسز کے اندر گھسنے کے بعد بارودی جیکٹ کے ذریعے اپنے آپ کو اڑا دیا۔

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>