فوجی طیارے کے گرنے کے بعد روس میں سوگ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 26 دسمبر, 2016
0

فوجی طیارے کے گرنے کے بعد روس میں سوگ

1482688246989065000

امدادی عملہ کل سوچی تفریح گاہ کے قریب بحر اسود میں گرنے والے روسی طیارے میں ہلاک شدگان کا سامان اٹھاۓ ہوۓ

ماسکو: طہ عبد الواحد

           روسی صدر ویلاڈیمیر پوٹن نے فیصلہ کیا کہ کل وزارت دفاع کے طیارے کے  بحر اسود میں گرنے کے سانحہ پر پیر کے دن پورے ملک میں سوگ منایا جاۓ گا ، طیارے پر 92 مسافر تھے۔ روسی وزارت دفاع نے کل صبح اعلان کیا تھا کہ  2-154 ساحت کا  مسافر بردار طیارہ ماسکو کے وقت کے مطابق صبح پانچ بج کر چالیس منٹ پر سوچی کے ادلر ائرپورٹ سے اڑان بھرنے کے دو منٹ بعد راڈارسے غائب ہوگیا ہے، اس پر 84 مسافر اور 8 عملے کے اہلکار سوار تھے۔ کل رات دیر تک طیارے سے کسی بھی زندہ شخص کو تلاش نہیں کیا جا سکا۔ طیارہ لاذقہ کے حمیم ائرپورٹ کی جانب روانہ ہوا تھا۔

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>