ہادی کے حضرموت کے پہلے دورہ پر سیاسی اور اقتصادی فائلیں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
به قلم:
کو: پیر, 26 دسمبر, 2016
0

ہادی کے حضرموت کے پہلے دورہ پر سیاسی اور اقتصادی فائلیں

ہمیں خفیہ کرداروں کا سامنا اور ہم جلد ہی دہشت گردی وبغاوت پر قابو پا لیں گے: يمني صدارتی مشیر
1482686947848939100

کل یمنی صدر عبد ربہ منصور ہادی کی المکلا میں آمد (الشرق الاوسط)

 

عدن: عرفات مدابش

      یمنی صدر عبد ربہ منصور ہادی اور ان کی حکومت ملک کے جنوب مشرقی گورنریٹ حضرموت کے حالات کا جائزہ کے رہے ہیں، یہ ان کا کل صبح سے شروع ہونے والا گورنریٹ کا پہلا دورہ ہے، جسے گذشتہ اپریل میں اتحادی افواج کی براہ راست امداد کے ساتھ یمنی افواج نے تنظیم القاعدہ کے کنٹرول سے آزاد کرایا تھا۔  

      یمنی صدر کے مشیر نے یقین دہانی کی کہ صدر ہادی کا حضرموت کا یہ دورہ "اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ آزاد کرائے گئے علاقے امن واستحکام کا گہوارہ ہیں، جو کہ حالیہ وقت میں متحدہ قومی منصوبہ کے تحت کامیابی تک لڑتے ہوئے اور اپنے دفاع کے حق سے دستبردار ہوئے بنا تعمیر نو کی جانب رواں دواں ہیں”۔

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>