سعودی اسٹاک کا بجٹ2017 کا عروج کے ساتھ استقبال – اور بجلی کے شیئرز کی 9% کے ساتھ چھلانگ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
به قلم:
کو: پیر, 26 دسمبر, 2016
0

سعودی اسٹاک کا بجٹ2017 کا عروج کے ساتھ استقبال – اور بجلی کے شیئرز کی 9% کے ساتھ چھلانگ

"ساما” آج سے نئے کرنسی نوٹ اور سکوں کا اجراء کر رہا ہے
eco-26-12-02

سعودی سرمایہ کار ایک سکرین پر اسٹاک کی قیمتوں کا جائزہ لیتے ہوئے (تصوير: خالد الخميس)

 

رياض: شجاع البقمی

      سعودی اسٹاک مارکیٹ نے بجٹ 2017 کے اعلان کا عروج کے ساتھ استقبال کیا جس کا حجم تقریبا 100 پوائنٹ ہے، جہاں مارکیٹ کے لین دین پر سبز رنگ کا غلبہ رہا اسی دوران مملکت کی جانب سے توانائی کے شعبہ پر سبسڈی کو بتدریج ختم کرنے کے سبب "بجلی” کی کمپنی کے شیئرز میں مضبوط منافع کا حجم تقریبا 9 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔

      ملک میں 2017 کے بڑے بجٹ کے اعلان کے بعد کل سعودی اسٹاک مارکیٹ میں مضبوط منافع واپس لوٹا۔ اندازے کے مطابق اخراجات کا حجم 890 ارب ریال (3٫237 ارب ڈالر) تک پہنچے گا، جو کہ سال 2016 میں اصل اخراجات میں 6 فیصد کی شرح سے اضافہ ہے۔

متعلقہ عنوانات‬:, , ,
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>