خادم حرمین کا شامیوں کی امداد کے لئے عوامی مہم کا آغاز - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: منگل, 27 دسمبر, 2016
0

خادم حرمین کا شامیوں کی امداد کے لئے عوامی مہم کا آغاز

king-salman27-12-2016

 

ریاض: عبد الہادی حبتور

         خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شامی عوام کی امداد کی خاطر 20 ملین ریال کی چندہ مہم کا آغاز کیا، علاوہ ازیں اس مہم کے لئے ایک سو میلین ریال مخصوص کرنےکا فرمان بھی جاری کیا.کل شاہی ایوان سے جاری ہوۓ بیان میں کہا گیا کہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی عرب کے تمام خطوں میں آج سے شامی عوام کی امداد کی خاطر عوامی مہم منظم کرنے کا حکم دیا، امداد و انسانی ہمدردی کا شاہ سلمان مرکز دوسرے متعلقہ اداروں کے ساتھ یکجہتی سے خوراک، اودیات، لباس، زخمیوں کے علاج  کے لئے استقبال  اور ہنگامی بنیادوں پر سردیوں کے ساز و سامان کی تقسیم  کے لئے کیمپ لگانے کا حکم دیا ہے.

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>