روس اپنے طیارے کے گرنے میں کسی دہشت گردی کو خارج از امکان قرار دے رہا ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 27 دسمبر, 2016
0

روس اپنے طیارے کے گرنے میں کسی دہشت گردی کو خارج از امکان قرار دے رہا ہے

1482777331065247000

ماسکو میں ترک سفیر حسین دیریوز کل بحر اسود میں گرنے والے روسی فوجی طیارے میں ہلاک شدگان میں فوجی اورکسٹرا کے قائد الیگزنڈر خلیلوف کی یادگار پر پھولوں کا گلدستہ رکھ رہے ہیں ( ای . بی . اے )

ماسکو: طہ عبد الواحد

       کل کرملن کے ترجمان ڈمیٹری بیسکوف نے بتایا کہ طیارے کے گرنے میں کسی دہشت گرد کاروائی کا امکان ممکنہ اسباب کے ضمن میں نہیں ہے، انہوں نے وضاحت کی کہ اس امکان کی گنجائش نہیں اور نہ ہی کوئی دوسرا امکان پایا جاتا ہے، البتہ ہر امکان پر ابھی تک اسٹڈی اور تحقیق جاری ہے.دوسری جانب روسی وزارت دفاع نے کہا کہ اسے ساحل سے 1700 میٹر دوری پر طیارے کے ڈھانچے کے اکثر اجزا تلاش کرنے میں کامیابی ہوئی ہے، جبکہ بنیادی حصے دو بلیک بکسز کی تلاش کی کاروائیاں جاری ہیں. 

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>