ایران کی طرف سے آستانہ کانفرنس کو"نہیں نہیں" کی دھمکی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 28 دسمبر, 2016
0

ایران کی طرف سے آستانہ کانفرنس کو”نہیں نہیں” کی دھمکی

1

کل مشرقی دمشق کے ایک زمالکہ نامی گاؤں کے دو بچے جلانے کے لئے ملبے سے لکڑی وغیرہ جمع کرتے ہوئے (AFP)

بیروت : ثائر عباس

       ایران  نے روس کی طرف سے آئندہ ماہ کے وسط میں  اپنے اور ترکی کے ساتھ ہم اہنگی کے لئے منعقد ہونے والی آستانہ کانفرنس کو”نہیں نہیں”  کی دھمکی دی ہے جبکہ اس کانفرنس سے شامی حکومت اور اس کے مخالفین کے مابین مکالمہ یا گفتگو مقصودہے۔

       اس دھمکی کے اعلان  کے بعد ایران نے سعودی عرب کی شرکت کو بھی مسترد کردیا ہے۔ ترکی  کے باوثوق ذرائع  نے الشرق الاوسط کو بتایا کہ تہران  نے مذاکررت کی اعلی کمیٹی کے صدر ریاض حجاب کی شرکت پر بھی اپنی  ویٹو پاور استعمال کرنے کی دھمکی دی  ہے اور کہا ہے کہ وہ اس کانفرنس میں شرکت کی اہلیت ہی نہیں رکھتے ہیں۔

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>