آبی اور اوباما تاریخی زخموں کو مندمل کر رہے ہیں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 28 دسمبر, 2016
0

آبی اور اوباما تاریخی زخموں کو مندمل کر رہے ہیں

1482862265590486600

75 سال قبل پرل ھاربر پر جاپانی حملے کے دوران ہلاک ہو نے والے امریکیوں کی یادگار کے سامنے کل جاپانی وزیراعظم شینزو آبی احتراما جھکتے ہوئے (ا۔ف۔ب)

 

ہونولولو (ہوائی): "الشرق الاوسط”

      ریاست ہائے متحدہ امریکہ کو دہلا دینے والے جاپانی حملے کے 75 سال کے بعد کل ہوائی جزائر میں پرل ہاربر کے مقام پر جاپانی وزیراعظم شینزو آبی اور امریکی صدر باراک اوباما ملاقات کے داران تاریخی زخموں کو مندمل کر رہے ہیں۔

      اوباما نے جاپانی وزیراعظم کی جانب سے واشنگٹن اور ٹوکیو کے مابین انفرادی اتحاد کی کوششوں کا خیر مقدم کیا۔ جبکہ آئندہ سفارتی پالیسوں کے بارے میں متضاد بیانات دینے والے نو منتخب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ 20 جنوری سے صدراتی عہدہ سنبھال رہے ہیں۔

     آبی نے اوباما کے ہمراہ امریکی بحری جنگی جہاز کی یادگار "یو ایس ایس اریزونا” کا دورہ کیا، جو کہ کسی بھی جاپانی وزیراعظم کی جانب سے پہلی بار ہے کہ وہ گذشتہ صدی میں ساٹھ کی دہائی کے آغاز میں امریکی بحری جہاز پر جاپانی فضائی حملے کے دوران 1177 امریکیوں کے ہلاک ہونے کی یادگار کا دورہ کرے۔

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

متعلقہ عنوانات‬:, , ,
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>