دو مملکتوں کا قیام یا دائمی قبضہ: کیری - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 29 دسمبر, 2016
0

دو مملکتوں کا قیام یا دائمی قبضہ: کیری

bcmnnvxdvvndbvvbvhdbfseh

امریکی وزیر خارجہ جون کیری کا امن عمل کے لئے نقطۂ نظر اور دوسری جانب کل مشرقی قدس کے شمالی حصے کے یعقوب خطے میں تعمیراتی مزدور( اے . ایف . پی )

واشنگٹن: منیر الماوری

                امریکی وزیر خارجہ جون کیری نے کل دو مملکتوں کے حل کو بچانے کی خاطر آخری اپیل کی، اس بات کا انتباہ کیا کہ اگر اسے سنجیدگی سے نہ لیا گیا تو اس سے فلسطینی اراضی پر اسرائیلی دائمی قبضہ جاری رہے گا. کیری نے واشنگٹن میں  وزارت خارجہ کے ہیڈکوارٹر میں اپنی تقریر میں مزید کہا کہ اسرائیلی کالونیوں کا منصوبہ امن کے منصوبوں کو ثبوتاژ کر رہا ہے اور یہ اسرائیل کی سلامتی کے لئے بہت بڑا خطرہ ہے. لیکن ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ: میرا یقین ابھی تک متزلزل نہیں ہوا اگر متعلقہ سیاسی طاقتوں کے ہاں اردہ پایا جاتا ہو. علاوہ ازیں کیری نے امن کوششوں کی ناکامی پر خبردار کرتے ہوۓ کہا کہ اس کا متبادل تمام فریقوں؛ اسرائیل، عرب اور ریاست ہاۓ متحدہ امریکہ کے لئے خسارہ ہو گا.   

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>