حریری کے لئےاطمینان بخش اعتماد اور اسلحے کی فائل کی حفاظت - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 29 دسمبر, 2016
0

حریری کے لئےاطمینان بخش اعتماد اور اسلحے کی فائل کی حفاظت

1

کل پارلیمنٹ میں لبنانی وزیر اعظم سعد الحریری اپنی حکومت کو اعتماد حاصل ہونے کے لئے ووٹ ملنے کے بعد ارکان پارلیمنٹ سے مبارک بادی قبول کرتے ہوئے۔

بیروت:” الشرق الاوسط”

       فیوچر ڈائمنشن کے لیڈر سعد حریری کی زیر قیادت نئی لبنانی حکومت کو کل قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ ملا، پارلیمنٹ کے 92 اراکین میں سے 87 نے حکومت کے حق میں ووٹ دیا ہے۔

       پارلمینٹ ہاؤس میں رائے شماری سے پہلے حریری نے 22 ارکان کے استفسار کا جواب دیا، انہوں نے کہا حکومت اراکین کے اکثر ملاحظات پر توجہ دے گی لیکن ابھی تک اختلافی مسائل پائے جاتے ہیں جن میں حکومتی دائرے  سے باہر اسلحے کا موضوع بھی ہے، انہوں نے اس جانب اشارہ کیا کہ یہ فائل دفاعی اسٹریٹجک کے لئے چھوڑی جاتی  ہے۔ حریری نے باور کرایا کہ تمام سیاسی طاقتیں خواتین کے کوٹے کی خاطر نئی قانون سازی چاہتی ہیں ۔ انہوں نے ایک مرتبہ پھر کہا کہ وہ لبنان میں اسپیشل انٹرنیشنل کورٹ  کے پابند رہیں گے۔

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>