شام میں آج سے روسی - ترکی فائر بندی کا آغاز - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 30 دسمبر, 2016
0

شام میں آج سے روسی – ترکی فائر بندی کا آغاز

222222222

روسی صدر ولاڈیمیر پوٹن کا کل کرملن میں وزیر دفاع سیرگئی شویگو اور وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف کے ساتھ اجتماع

انقرہ: سعید عبد الرازق

         روسی صدر ولاڈیمیر پوٹن نے کل جس فائربندی کا اعلان کیا تھا آج سے شام میں اس کا اغاز ہو رہا ہے، اس میں داعش اور اکراد کے علاوہ تمام  شامی خطے شامل ہیں ۔

         شامی نظام کی مسلح افواج کی قیادت نے بتایا کہ تمام شامی اراضی  پر مکمل جنگی کاروائیاں کل آدھی رات سے روک دی گئی ہیں جبکہ روسی وزیر دفاع سیرگئی شویگو نے کہا کہ مسلح مخالف افواج  نے شامی انتظامیہ کے ساتھ فائر بندی پر دستخط کیے ہیں اور  ان میں شامی احرار تحریک بھی شامل ہے، یاد رہے کہ اجمالی طورپر مسلح مخالف افواج  کی سات جماعتیں ہیں جو 62 ہزار افراد پر مشتمل  ہیں۔

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>