دہشت گردی کی 2017ء کو استنبول میں مذبحہ خانہ میں تبدیلی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: پیر, 2 جنوری, 2017
0

دہشت گردی کی 2017ء کو استنبول میں مذبحہ خانہ میں تبدیلی

r4ju6s56uijs56iujsw56ui6u

کل استنبول کے نائٹ کلب میں ہلاک ہونے والوں کا ایک رشتہ دار ترکی پرچم میں لپٹی لاش پر رو رہا ہے۔ ( اے . پی . آئی ) اوراسی ضمن میں ترک پولیس مشتبہ حملہ آور کی تصوریر تقسیم کر رہی ہے ۔

انقرہ:سعید عبد الرازق

        دہشت گردی نے 2017ء کو اس وقت مذبحہ خانہ میں تبدیل کر دیا جب مسلح حملہ آور نے استنبول میں کل رات نائٹ کلب پر حملہ کر کے سل نو کے آغاز پر سینکڑوں جشن منانے والوں پر فائرنگ کی ، موقع پر دسیون ہلاک اور زخمی ہو گئے، استنبول کے تاکوے خطے میں بوسفور کے کنارے پر مشہور نائٹ کلب (رینا ) مذبحہ خانہ میں تبدیل ہو گیا۔ صرف سات منٹوں کے دوران حملہ آور نے 39 افراد ہلاک اور 65 زخمی کر دئیے  چار کی حالت تشویشناک ہے جن میں ترک، عرب اور غیر ملکی شامل ہیں اور حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>