سعودی عرب قاضی کے اغواء میں ملوث 3 افراد کو گرفتار کر رہا ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 2 جنوری, 2017
0

سعودی عرب قاضی کے اغواء میں ملوث 3 افراد کو گرفتار کر رہا ہے

w56uij56jusw5e6we56iwe

                 ملزم مازن القبعہ                         ملزم مصطفى آل سہوان                       ملزم عبد الله آل درويش

رياض: نايف الرشيد

         کل سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا کہ اس نے گذشتہ 14 دیسمبر کو گورنریٹ قطیف میں اوقاف اور میراث کے جج شیخ محمد عبد اللہ الجیرانی کو اغوا کرنے والوں کی شناخت کر لی گئی ہے۔

       کل وزارت داخلہ نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ سیکورٹی تحقیقات کے دوران اس گھناؤنے جرم میں ملوث 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جو کہ ملزم عبد اللہ علی احمد آل درویش، ملزم مازن علی احمد القبعہ اور ملزم مصطفیٰ احمد سلمان آل سہوان ہیں، جنہوں نے اس جرم کے منصوبہ سازوں اور ذمہ داروں کو وکٹم کے پہنچانے اور اس کی نگرانی میں مدد دی۔

       بیان میں مزید کہا گیا کہ تحقیقات سے اغوا کے جرم میں براہ راست ملوث 3 مطلوبہ افراد کی شناخت بھی ہو چکی ہے، جو محمد حسین علی العمار، میثم علی محمد القدیحی اور علی بلال سعود آل حمد ہیں۔

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>