عریش میں مصری سیکورٹی پر حملے کے دوران 9 اشخاص جاں بحق - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 10 جنوری, 2017
0

عریش میں مصری سیکورٹی پر حملے کے دوران 9 اشخاص جاں بحق

r6juw56jw56jw56j5w6j

عریش میں دہشت گردانہ حملے کے باعث تباہ ہونے والے گھروں کو اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے "الشرق الاوسط”

قاہرہ: محمد حسن شعبان

         مصری وزارت داخلہ نے بتایا کہ (شمال سینا) کے شہر عریش میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپوں اور سیکورٹی چوکی میں بیک وقت دو دھماکوں کے نتیجے میں 8 پولیس اہلکار اور شہری جاں بحق ہوگئے، نئے سال کے آغاز سے لے کر اب تک ہوئے اس حادثہ میں 15 اشخاص شدید زخمی ہو چکے ہیں جن میں 4 شہری بھی شامل ہیں۔

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

متعلقہ عنوانات‬:, , , ,
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>