بشیر کے دل کا آپریشن اور ڈاکٹروں کی طرف سے انہیں آرام کی ہدایت - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 13 جنوری, 2017
0

بشیر کے دل کا آپریشن اور ڈاکٹروں کی طرف سے انہیں آرام کی ہدایت

وزارتی کابینہ کی طرف سے عوامی عدالت کو وزارت عدل کے الگ کرنے کے قانون کی منظوری

20101218101053872360_20

خرطوم: احمد يونس

      پرسوں خرطوم ہسپتال میں سوڈان کے صدر عمر بشیر کے دل کی کیتھیٹرائزیشن کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں کچھ عرصہ آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ انہوں نے صدر کی صحت کے بارے میں اطمینان کا اظہار کیا، جسے گذشتہ دنوں میں وہ مسلسل تشویشناک بتا رہے تھے۔ دریں اثناء وزارتی کابینہ نے عوامی عدالت کو وزارت عدل کے الگ کرنے کے قانون کی منظوری دے دی ہے۔

      باخبر ذرائع نے "الشرق الاوسط” سے کہا کہ صدر کو خرطوم میں  وہیل چیئر پر "رائل کیئر” منتقل کیا گیا اور ہسپتال میں ان کا طبی معائنہ کیا گیا جس کے دوران کیتھیٹرائزیشن کی مبینہ تشخیص ہوئی، ان ذرائع کے مطابق نتائج اطمینان بخش تھے۔ صدر کو بدھ کی رات گیارہ بجے ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا تھا۔ ڈاکٹروں نے انہیں کچھ عرصہ آرام کرنے کی ہدایت کی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ یہ سب گذشتہ چند دنوں سے ان پر مسلسل دباؤ رہنے کی وجہ سے ہوا ہے”۔

      بدھ کی رات سے سوشل نیٹ ورکنگ سائیٹ اور  "وٹس اپ” کے گروپس میں؛ جن میں سے بعض اعلی سطحی عہدیداران سے منسلک ہیں، انہوں نے کہا کہ صدر کو ان کی صحت کے پیش نظر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

متعلقہ عنوانات‬:, , ,
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>