یمنی حکومت: ہادی کے اختیارات کے بارے میں کوئی گفتگو نہیں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 14 جنوری, 2017
0

یمنی حکومت: ہادی کے اختیارات کے بارے میں کوئی گفتگو نہیں

3

 جدہ: عید ابیص

        یمنی سیاسی ذرائع نے "الشرق الاوسط” سے کہا کہ یمنی حکومت نے یمن کے بحران کو حل کرنے کے سلسلہ میں اقوام متحدہ کے سفیر اسماعیل ولد الشیخ احمد کی طرف سے کسی بھی منصوبہ کو حاصل نہیں کیا ہے۔

         ذرائع نے اس بات کا ذکر کیا  ہے کہ حکومت اقوام متحدہ کے ایلچی کے سامنے اپنے تبصرے پیش کر چکی ہے اور اب منتطر ہے کہ ایلچی کی کون سی تحویز حکومت کی طرف سے پیش کردہ تبصرے اور اقوام متحدہ میں طے شدہ تین حوالہ جات سے موافق ہوتی ہے اور وہ تین حوالہ جات مندرجہ ذیل ہیں: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں، خلیج پہل اور ان کے عمل درآمد کا طریقہ  اور جامع قومی مذاکرات کے نتائج۔

        یمنی وزارت خارجہ کے میڈیا ایڈوائزر مانع المطری نے کہا کہ صدر کے اختیارات کے معاملے میں اقوام متحدہ کی طرف سے کسی بھی قسم کا کاغذ ناقابل قبول ہے اور اس کی دلیل یہ ہے کہ یہ معاملہ تینوں حوالہ جات سے خارج ہے اور ہمیں توقع نہیں ہے کہ اقوام متحدہ کے ایلچی کی طرف سے پیش کیا جانے والا کاغذ اس طرح کا ہوگا۔

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>