ترکی کشمکش، یونان کی طرف سے قبرص گفتگو کو دھمکی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 14 جنوری, 2017
0

ترکی کشمکش، یونان کی طرف سے قبرص گفتگو کو دھمکی

4

نیکوسیا میں ترکی قبرص اور یونانی قبرص کے درمیان گرین لائن

جنیوا: "الشرق الاوسط”

        کل ترکی اور یونانی متضاد بیانات نے اس بات کی اطلاع دی ہے کہ قبرص کے دونوں کناروں کو ایک کرنے کے لئے جنیوا میں گفتگو ہوئی لیکن کسی نتیجہ تک پہنچے بغیر اختتام پذیر ہوگئی۔

      حکام کی بڑی تعداد نے نیک شگونی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ برطانوی، یونانی، ترکی اور یورپی وزیر خارجہ کی موجودگی میں قبرصی صدر  نیکوس اناستاسیادیس اور ترکی قبرصی رہنما مصطفی اکینجی کے مابین پانچ دن تک جاری مذاکرات کے بعد قبرص کے مسئلے کو حل کرنے کے سلسلہ میں امکانات ظاہر ہوئے ہیں لیکن کانفرنس کے اختتام کے بعد جاری ہونے والے بیانات نےاتفاق کے امکانات کی ساری امیدوں پر پانی پھیر دیا۔

       فرانس پریس ایجنسی کے ذریعہ اس بات کی اطلاع ملی ہے کہ یونانی وزیر خارجہ نيكوس كوتزياس نے کہا کہ انصاف پر مبنی حل یہ ہے کہ قبرص کی سرزمین کو احتلال اور قابض افواج کے وجود سے پاک کیا جائے جبکہ اس سے قبل ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے یہ اعلان کیا تھا کہ ترکی کا قبرص سے اپنی فوج کو  واپس بلا لینا ایک ناممکن بات ہے۔

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>