"داعش" کے خلاف اتحاد عرب واسلامی شرکت کے فروغ کی راہوں کا جائزہ لے رہا ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: پیر, 16 جنوری, 2017
0

"داعش” کے خلاف اتحاد عرب واسلامی شرکت کے فروغ کی راہوں کا جائزہ لے رہا ہے

w56jui57ki67ire67ir76eie

کل ریاض میں دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف اتحادی ممالک کے اجلاس کا منظر ("الشرق الاوسط”)

رياض: عبد الہادی حبتور

      کل ریاض میں سعودی عرب کے چیف آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل عبد الرحمان البنیان نے تنظیم داعش کے خلاف بین الاقوامی اتحادی ممالک کے چیف آف اسٹاف کے ساتھ منعقدہ اجلاس میں شریک ممالک کے مابین اعلی سطحی تعاون پر تبادلۂ خیال کیا۔ علاوہ ازیں حالیہ عرصے کے دوران دہشت گرد تنظیم کی صلاحیتوں کو مفلوج کرنے کے مقصد کے ساتھ ہونے والی کاروائیوں میں ٹھوس پیش رفت کے بعد اتحاد کی کوششوں کو فروغ دینے اور عرب واسلامی اتحادی ممالک کے مابین شراکت کے فروغ کی راہوں کا جائزہ لیا گیا۔

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>