عباس: سرحد کی حد بندی کے بعد امریکی سفارت خانہ کی منتقلی ممکن - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 18 جنوری, 2017
0

عباس: سرحد کی حد بندی کے بعد امریکی سفارت خانہ کی منتقلی ممکن

1

مغربی کنارے میں واقع بيت جالا نامی شہر کی تصاویر میں بائی پاس سڑک اور علیحدگی کی دیوار کا ایک منظر — فلسطینی صدر محمود عباس

راملہ: كفاح زبون

        فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں اگر بیت المقدس کی طرف امریکی سفارت خانہ کو منتقل کیا گیا تو یہ مسئلہ بہت ہی اشتعال انگیز ہوگا اور فلسطین کی عوام کی طرف سے سخت رد عمل کا سامنا بھی کرنا پڑے گا۔ اس میں اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ فلسطینی حکومت کے مسئلہ کو حل کرنے کے لئے کئے جانے والے اقدامات کے مقدمہ کے طور پر اسرائیل کو ایک ملک کی حیثیت سے تسلیم کئے جانے کو  ختم کر دیا جائے لیکن فلسطینی صدر نے فلسطین کی دار الحکومت مشرقی بیت المقدس کو حاصل کرنے کے بعد اس طرح کے اقدام کو قبول کرنے کی طرف اشارہ کیا ہے۔

       عباس نے فلسطینی حکومت کے ایک پروگرام کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ جب امن مذاکرات ہو جائیں گے تو ہر پارٹی اپنی سرحدوں کو جان لے گی اور ہم 1967 کی بنیاد پر اپنی سرحدوں کو جانتے ہیں جس میں فلسطین کی دارالحکومت مشرقی بیت المقدس شامل ہے۔ اس وقت ان لوگوں کو پہچان لیا چائے گا کہ وہ لوگ کیا چاہتے ہیں اور اس سے قبل سفارت خانہ منتقل کرنے کا مسئلہ صرف اشتعال انگیز ہی نہیں ہوگا بلکہ اس سے بھی زیادہ سنگین ہوگا۔

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>