ماجد المہندس 2016 کے ایک بہترین عرب فنکار کی حیثیت سے ہوسٹنگ فیسٹیول ایوارڈ سے سرفراز - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 18 جنوری, 2017
0

ماجد المہندس 2016 کے ایک بہترین عرب فنکار کی حیثیت سے ہوسٹنگ فیسٹیول ایوارڈ سے سرفراز

11

ایک یادگارتصویر میں فنکارماجد المہندس اور الیسا دونوں اپنے مینیجرز دائیں فائق حسن اور امین ابی ياغی کے درمیان میں دیکھے جا سکتے ہیں

دبئی: "الشرق الاوسط”

        اجمالی طور پر فنکار ماجد المہندس کی خدمات کو دیکھتے ہوئے 2016  کے بہترین عرب گلوکار کی حیثیت سے انہیں ہوسٹنگ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے اور اگر دیکھا جائے تو یہ موجودہ سال ان کا سال تھا کیونکہ اس سال یوٹیوب پر دس لاکھ لوگوں نے ان کی خدمات کو   دیکھا ہے۔  اس کے علاوہ "آئی ٹیونز” سائٹ  پر بھی لوگوں نے ان کی خدمات کو سراہا ہے اور باد رہے کہ دنیا میں گانے فروخت کرنے کا یہ سب سے اہم الیکٹرانک اسٹور ہے جہاں ” تناديك” نامی گانہ کو مشرق وسطی میں فروخت شدہ گانوں میں پہلا مقام حاصل ہے۔

        فنکار ماجد نے "الشرق الاوسط” سے بتایا کہ وہ ان کامیابیوں سے بہت خوش ہیں، یہ بہت بڑی ذمہ داری ہے کہ وہ آئندہ بہتر سے بہتر پیش کرنے کی کوشش کریں اور اپنے سامعین اور شائقین کی امیدوں کو ٹوٹنے نہ دیں۔انہوں نے یہ بھی کہا  کہ عظیم شاعر ترکی آل الشیخ کے الفاظ میں پیش کردہ ایک نیا نغمہ عنقریب منظر عام پر آئے گا  اور امید ہے کہ اس میں غیر معمولی کامیابی حاصل ہو گی خاص طور پر اس فنکارانہ جوڑی کا ظہور بہت ہی مقبول ” ہدوء” نامی گانہ کے ذریعہ ہو چکا ہے۔

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>