ٹرمپ کی حلف برداری تقریب میں 200 ملین ڈالر کی لاگت اور مکمل ہوٹلوں کی بکنگ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 19 جنوری, 2017
0

ٹرمپ کی حلف برداری تقریب میں 200 ملین ڈالر کی لاگت اور مکمل ہوٹلوں کی بکنگ

3

واشنگٹن میں حلف برداری تقریب کی تیاریوں کا ایک منظر

واشنگٹن: ہبہ القدسی

        "دارالحکومت” کی عمارت میں پینتالیسوے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور ان کے نائب مائیک پینس کے حلف برداری کی تقریب کی تیاریاں زور وشور پر ہیں۔ امریکی روایت کے مطابق 20 جنوری جمعہ کی دوپہر بارہ بجے حلف برداری تقریب کی کاروائیاں شروع ہو جائیں گی۔

         اس تقریب میں چار امریکی صدر شرکت کریں گے، براک اوباما اور ان کی اہلیہ، جارج ڈبلیو بش اور ان کی اہلیہ، بل کلنٹن اور ان کی اہلیہ اور جمی کارٹر۔  ان کے علاوہ کانگریس کے ارکان، سپریم آئینی عدالت کے جج، بعض سیاستداں، عوامی شخصیات اور مذہبی رہنماؤں بھی شرکت کریں گے جبکہ ڈیموکریٹک پارٹی کی ایک بڑی تعداد نے اس تقریب میں شرکت کرنے سے انکار کیا ہے۔ اسی طرح ایلٹن جان جیسے پاپ ستاروں کی بڑی تعداد نے بھی تقریب میں شرکت نہ کرنے کا اظہار کیا ہے۔

        "نیویارک ٹائمز” اخبار نے یہ نقل کیا ہے کہ حلف برداری تقریب کے  اخراجات 200 ملین ڈالر تک پہنچ جائے گے۔

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>