امریکی سفیر القدس میں سفارت خانے سے پہلے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 23 جنوری, 2017
0

امریکی سفیر القدس میں سفارت خانے سے پہلے

پیر 25 ربيع الثانی 1438 ہجری­ 23 جنوری 2017ء  شمارہ: (13936)
news-220117-3

 

 

تل ابيب: نظير مجلی -­ رام الله: كفاح زبون

      اسرائیل کے لئے ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی طرف سے آئندہ سفیر ڈیوڈ فریڈمین نے سفارت خانے کی منتقلی سے پہلے خود القدس میں رہائش اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ نئے امریکی صدر ٹرمپ کے انتخابی وعدہ پر عمل کرتے ہوئے کی گیا ہے، جیسا کہ کل وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا کہ وہ اس پر عمل درآمد کرنے کے ابتدائی مراحل میں ہیں۔

      فریڈمین تل ابیب کے قریب ہرتسلیا شہر میں واقع امریکی سفیر کی مستقل رہائش میں رہنے کے بجائے القدس میں واقع کئی سالوں پرانے اپنے ملکیتی گھر میں رہیں گے۔

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>