خادم حرمین تاجکستان کے پارلیمانی اسپیکر کے ساتھ... دونوں فریقین کا باہمی تعاون کے امکانات پر تبادلہ خیال - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 23 جنوری, 2017
0

خادم حرمین تاجکستان کے پارلیمانی اسپیکر کے ساتھ… دونوں فریقین کا باہمی تعاون کے امکانات پر تبادلہ خیال

پیر 25 ربيع الثانی 1438 ہجری­ 23 جنوری 2017ء  شمارہ: (13936)
news-220117-24 (1)

شاہ سلمان اور تاجکستان کے پارلیمانی اسپیکر ملاقات کے دوران (واس)

ریاض: "الشرق الاوسط”

      خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کل ریاض کے یمامہ محل میں تاجکستان کے پارلیمانی اسپیکر شکور جان طہوروف اور ان کے ہمراہ آئے وفد سے ملاقات کی۔ اس دوران دو طرفہ تعاون کے امکانات سمیت خاص طور سے دونوں ملکوں کے شوری کمیٹی اور ایوان نمائندگان کے درمیان تعاون کا جائزہ لیا۔

       ملاقات میں سعودی شوری کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر شیخ عبد اللہ بن محمد آل شیخ، کابینہ کے رکن کے وزیر مملکت ڈاکٹر مساعد العیبان، وزیر ثقافت واطلاعات ڈاکٹر عادل الطریفی، وزیر خارجہ عادل الجبیر، تاجسکتان میں سعودی عرب کے سفیر عبد العزیز البادی اور سعودیہ میں تاجکستانی سفیر ضراب الدین قاسمی شامل تھے۔

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>